این میری شمل کی کتاب “And Muhammad is His Messenger” کا تجزیاتی مطالعہ

Authors

  • افتخار عالم پی ایچ ڈی علومِ اسلامیہ، یونیورسٹی آف سرگودھا
  • عطاءالرحمٰن اسسٹنٹ پروفیسر ،شعبہ علومِ اسلامیہ ،لاہور گیریژن یونیورسٹی ،لاہور

Abstract

این میری شمل ایک حقیقت پسندجرمن مستشرقہ تھی۔اس نے ڈاکٹریٹ کی دو ڈگریاں حاصل کر رکھی تھیں؛ ایک۱۹۴۱ء میں’’ قرون وسطی میں مصر میں خلیفہ اور قاضی کا منصب ‘‘ کے عنوان سے  اور دوسری  ۱۹۵۴ء میں ’’تاریخِ مذاہب‘‘ کے موضوع پر ۔  اس نے کئی یونیورسٹیز میں اسلامیات، عربی، اسلامی تاریخ و ثقافت کی استاد کے طور پر فرائض انجام دئیے۔ اور دنیا کی نامور جامعات سے کئی اعزازت اور اعزازی ڈگریاں حاصل کیں۔این میری شمل نے اسلام، تصوف اور اقبال پر بہت کام کیا۔

یہ کتاب" And Muhammad Is His Messenger "این میری شمل نے ۱۹۸۵ میں لکھی ۔ اس کویونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا پریس سے شائع کیاگیا۔ یہ کتاب ۳۶۷ صفحات پر مشتمل ہے۔

Downloads

Published

2018-12-31